LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سینیٹ اجلاس جمعرات کی صبح ساڑھے گیارہ بجے طلب

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)(آئی پی ایس )سینیٹ کا اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔سینیٹ اجلاس میں معمول کی قانون سازی کی جائے گی۔واضح رہے چیئرمین سینیٹ نے سینٹر اعجاز چودھری کے پروڈکشن آڈرز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے اجلاس کی صدارت کا بائیکاٹ کررکھا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »