Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کینڈا کے شہر ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک Digital Post February 19, 2025 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کینڈا کے شہر ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد زخمی ہوگئے۔ دو کی حالت تشویشناک۔ فلايٹ ریڈار سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، فوری طور پر ایک ایئر ایمبولینس ہیلی کاپٹر ایئرپورٹ کے رن وے پر اترا ہے