LOADING

Type to search

Crime National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ،منشیات فروش گرفتار قبضہ سے 11 کلو سے زائد چرس برآمد ۔

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ خانپور پولیس کی کاروائی ،منشیات فروش گرفتار قبضہ سے 11 کلو سے زائد چرس برآمد ۔

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

 ایس ایچ او تھانہ خانپور انسپکٹر ہارون خان نے ہمراہ نفری پولیس کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث طارق زمان ولد قمری زمان سکنہ درہ کو گرفتار کر کے قبضہ سے 11کلو 274گرام چرس برآمد کر لی ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کرلیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »