Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز وِرک کا اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد باقاعدہ اجلاس۔ Digital Post February 5, 2025 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی سکیورٹی محمد سرفراز وِرک کا اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد باقاعدہ اجلاس۔ اجلاس میں ایس پیز اور ڈی ایس پیز نے شرکت کی، ریڈ زون میں سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کیں