LOADING

Type to search

LAHORE National

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) لاہور میں اندوہناک اور دلخراش واقعہ

Share

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) لاہور میں اندوہناک اور دلخراش واقعہ
ماں نے ایک اور شادی کے لئے اپنے ہی دو سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کرواکر نعش جلا دی۔ افسوسناک واقعہ رائے ونڈ کے علاقہ میں پیش ایا۔ اذلان کو قتل سے ایک روز قبل گھر کے باہر سے ماں نے آشنا کی مدد سے اغوا کروایا بچے کی نعش قصور کے علاقہ سے ملی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »