LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹسکمیٹی کا اجلاس، جنید اکبر خان چیئر مین منتخب،حکومتی و اپوزیشن ممبران کی حمایت

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)(آئی پی ایس )قومی اسمبلی کی پبلک ا ئو کانٹس کمیٹی کا اجلاس۔ جنید اکبر خان قومی اسمبلی کی پبلک اکانٹس کمیٹی (پی اے سی) کے متفقہ طور پر چیئرمین منتخب۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، سینیٹر شبلی فراز نے جنید اکبر خان اور دیگر نے جنید اکبر خان کا نام تجویز کیا۔ ممبر قومی اسمبلی ریاض فتیانہ، ملک عامر ڈوگر،وجہیہ قمر، سردار محمد یوسف زمان اور دیگر ممبران نے جنید اکبر خان کے نام کی تائید کی، ممبران کمیٹی نے جنید اکبر خان کو مبارکباد پیش کی، جنید اکبر خان نے متفقہ طور پر چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی (پی اے سی) منتخب کرنے پر ممبران کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ تمام ممبران کو ساتھ لے کر چلو گا۔کمیٹی ممبران نے جنید اکبر خان کو کمیٹی کو چلانے پر اپنے ہر ممکن تعاونکایقین دلایا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »