BREAKING NEWS National سکھر:سکھر پریس کلب کے سابق صدر اور سینئر صحافی جان محمد مہر قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے Dailydigitalpost August 14, 2023 Share سکھر ( کرائم رپورٹر ) سکھر کے بیوروچیف، KTN News سکھر پریس کلب کے سابق صدر اور سینئر صحافی جان محمد مہر قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ہم جشن آزادی فیسٹیول میں تھے، علم ہی نہ ہوسکا کہ آزادی کے باوجود لکھنے کی آزادی ابھی اس ملک میں کسی کو نہیں ملی،