LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سی ڈی اے کے افسر محمد اصغر زرداری کا تبادلہ ،نوٹیفکیشن

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ):وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) کے گریڈ19کے آفیسر محمد اصغر زرداری کا تبادلہ ڈائریکٹر جنرل سروسز سی ڈی اے میں کردیا گیا ہے،انہیں ایچ آرڈی ڈائریکٹوریٹ سے فوری رجوع کرنے کا کہہ دیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اصغر کی تعیناتی سی ڈی اے قواعد وضوابط کے مطابق کردی گئی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »