LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ پیرودھائی ایس ایچ او ملک کاشف کی ایک اور اہم کروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ پیرودھائی ایس ایچ او ملک کاشف کی ایک اور اہم کروائی

5 روز قبل چوری ہونے والی لاکھوں روپے مالیت کی بس برآمد، ملزم گرفتار،

گرفتار ملزم کی شناخت اختر حسین کے نام سے ہوئی،

پیرودھائی پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ بس برآمد کر لی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ایس پی راول محمد حسیب راجہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »