LOADING

Type to search

Crime National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی ایس پی سٹی اظہر شاہ کی زیر نگرانی راولپنڈی کے تھانہ سٹی کی حدود میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین

Share

(ملک عمران خان اعوان)

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی ایس پی سٹی اظہر شاہ کی زیر نگرانی راولپنڈی کے تھانہ سٹی کی حدود میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین

مدعی کی بیٹی نے اپنے گھر ہی گھر سے 81 لاکھ روپے چوری کر لئے

ملزمہ نے اپنے ساتھی کی مدد سے اپنے والد کے پیسے چوری کیے

دونوں ملزمان گرفتار،رقم برآمد

دو ملزمان رقم چوری کر کے باہر جانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »