LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) نئے سال کی آمد، مال آف امارات کو فائر ورکس کے لیے این او سی جاری

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) نئے سال کی آمد کے سلسلہ میں مال آف امارات کو فائر ورکس کے لئے این او سی جاری کردیا گیا۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جی ایم مال زین محسن کے نام پر این او سی جاری کردیا ،، زین محسن نے گفتگو میں کہا کہ امارات گروپ اپنے شہریوں کے لیے بہترین فائر ورکس کا بند و بست کر رکھا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »