اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 2 جنوری کو طلب
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)(آئی پی ایس ) حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 2 جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے ہو گا جس میں پی ٹی آ ئی مذاکراتی کمیٹی مطالبات کی لسٹ پیش کرے گی۔ خیال رہے مذاکراتی کمیٹی ارکان کو اجلاس کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

