LOADING

Type to search

BREAKING NEWS SCANDALS

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی دارلحکومت اسلام اباد میں راول جھیل کے سنگم پر نائٹ کلب قائم ھو گیا۔28 دسمبر کو میگا شو کا اھتمام کیا گیا۔

Share

اسلام اباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی دارلحکومت اسلام اباد میں راول جھیل کے سنگم پر نائٹ کلب قائم ھو گیا۔28 دسمبر کو میگا شو کا اھتمام کیا گیا۔ ھزاروں بے باک جوڑوں کی شرکت نے فحاشی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔کپل اور سنگل شائقین کیلے فیس مقرر۔ ھزاروں نوجوان لڑکوں، لڑکیوں کی شرکت۔ شراب اور شباب کی محفل سج گئ۔ مدہوش اور تھرکتی جوانیوں نے دسمبر کی سرد راتوں کو راتیں رنگین بنا دیں ۔ زرائع کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارلحکومت میں بھی نائٹ کلب بن گیا جہاں شراب، موسیقی اور مستی عام ھے
زرائع کے مطابق، ان محفلوں میں کیا کچھ نہیں ہوتا۔ راک بینڈ آرکیسٹرا کا ویسٹرن میوزک اور اس کی دھن پر چست پوشاکوں میں رقص کرتی نوعمر لڑکیاں، نشیلا دھواں اور جام کا مزہ لیتے لوگوں کا مجمع اکھٹا ھوتا ھے
زرائع کا کہنا ھے کہ یہاں آنے والے لوگوں کی اکثریت یا تو بیرون ملک سے پڑھ کر آنے والوں کی ہے یا ایسے لوگوں کی جنہوں نے زندگی کا ایک بڑا حصہ بیرون ملک گزارا ہے۔ جبکہ نو دولتی گھرانوں سے تعلق رکھنے والے بچے بھی اس کلب کی رونق ھیں۔ زرائع کے مطابق سنگل فی میل سے 9 ھزار جبکہ وی آئی پی سنگل سے 13ھزار کپل سے 16 ھزار روپے ٹکٹ فیس کی مد میں وصول ھوتے ھیں یہ ساری پی منٹ ایک موبائل اکاونٹ پر وصول کی جاتی ھے زرائع نے بتایا کہ وہ نمبر ھے 03435441297 اس نمبر پر ایڈوانس فیس بھیج کر کنفرم نمبر حاصل کیا جاتا ھے ایسی دنیا کا تصور کچھ سال پہلے تک محال تھا۔ جو کام کھبی بند کمروں کے پیچھے ھوتا تھا اب وہ سرعام کیا جا رھا ھے زرائع کے مطابق اب ایسی پارٹیوں پکی تشہیر بھی کی جا رھی ھے سوشل میڈیا پر بھی دعوت محفل دی جاتی ھے جہاں بھی ایسی پارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے جوڑوں تک اطلاع پہنچانے کیلے ابلاغ کے جدید زرائع کا بھی سہارہ لیتے ھیں ۔ زرائع کے مطابق ھفتے میں یہ ڈانس پاڑٹی دو مرتبہ ھوتی ھے جس میں ھزاروں لوگ شریک ھوتے ھیں فیس کی مد میں کروڑوں روپے اکھٹے ھوتے ھیں بھت اوپر تک منتھلی بھی تقسیم ھوتی ھے یہ ھی وجہ سے بلا خوف و خطر یہ دھندا جاری ھے . اس شیطانی دھندے کی سرپرستی مقامی پولیس کر رھی ھے شہریوں نے وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے مطالبہ کیا ھے کہ وہ نوٹس لیں اور اس نائٹ شو کرنے والے افراد کے خلاف ایکشن لیں نوجوان نسل اخلاقی تباہی کا شکار ھو رھی ھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »