BREAKING NEWS National لاہور: لاہور کے تھانہ کاہنہ نے جعلی امام پارلیمنٹ بن کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا Dailydigitalpost August 11, 2023 Share لاہور کے تھانہ کاہنہ نے جعلی امام پارلیمنٹ بن کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم سادہ لوح شہریوں سے جعلسازی کر کے کروڑوں کی رقم ہڑپ کر چکا تھا