LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ)(آئی پی ایس )سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی۔ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا۔ تاہم انہوں نے سپریم کورٹ کے انتظامی جج کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »