LAHORE National لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) حکومت پنجاب کا شاندار فیصلہ Digital Post December 16, 2024 Share تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و غیر سرکاری سکولوں میں 28 فروری تک طلباء و طالبات کسی بھی رنگ کی جرسی، سویٹر، جیکٹ، ٹوپی اور جرابیں پہن سکتے ہیں۔