اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) نئی پنشن اصلاحات کے بعد دو دسمبر یا اسکے بعد ریٹائرڈ ہونے والوں کے لیے پنشن 40 فیصد کم کر دی گئی ہے
Share
نئی پنشن اصلاحات کے بعد دو دسمبر یا اسکے بعد ریٹائرڈ ہونے والوں کے لیے پنشن 40 فیصد کم کر دی گئی ہے
ایک شخص جسکی 30+ سروس 60 سال عمر پر ریٹائرمنٹ پر
پرانے نظام میں ماہانہ پنشن 65% = 91464
پرانے نظام میں پنشن کمپیوٹیشن 35% = 33 لاکھ
نئے نظام میں ماہانہ پنشن 75% = 60064
نئے نظام میں پینشن کمپیوٹیشن 25% = 23 لاکھ

