LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

چین: ملازمتوں سے متعلق مائیکروسافٹ کارپوریشن کی ملکیتی ایپ لنکڈان نے بدھ کے روز چین پر مرکوز ملازمتوں سے متعلق اپنی ایپ بند کر دی ہے

Share

چین

ملازمتوں سے متعلق مائیکروسافٹ کارپوریشن کی ملکیتی ایپ لنکڈان نے بدھ کے روز چین پر مرکوز ملازمتوں سے متعلق اپنی ایپ بند کر دی ہے جس سے چین کی بڑی مارکیٹ میں کچھ حصہ حاصل کرنے کے لیے مغربی سوشل میڈیا نیٹ ورکس کی کوششوں کے دور کا اختتام ہو گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »