Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز اور اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس سے میٹنگ Digital Post December 1, 2024 Share (ملک عمران اعوان) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز اور اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس سے میٹنگ۔ سیکیورٹی امور اور انوسٹیگیشن ونگ کی کارکردگی پر رپورٹ لی۔