Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس آپریشن، بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار Digital Post November 27, 2024 Share اسلام آباد بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ڈی چوک ایریا سے اکھٹے فرار ہُوئے،بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کیسے اور کدھر فرار ہُوئے، ختمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔