National پشاور (ڈیجیٹل پوسٹ) 429 سب انسپکٹرز کی تنزلی کا معاملہ۔ Digital Post November 13, 2024 Share (ملک عمران اعوان) 429 سب انسپکٹرز کی تنزلی کا معاملہ۔۔ متاثرین کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع۔۔۔ متاثرین نے پشاور ہائی کورٹ سے اسٹے لے لیا۔ محکمہ کے مورال و وقار کے لیۓ موٹروے پولیس کے آئی جی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں