LOADING

Type to search

Crime National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ پیرودہائی کی حدود فوجی کالونی سے دن دیہاڑے 5 سالہ بچی اغواء

Share

تھانہ پیرودہائی کی حدود فوجی کالونی سے دن دیہاڑے 5 سالہ بچی اغواء
5 سالہ حرم دکان پر چیز لینے گئی تو اغواءکار نے بچی کو اغواء کرلیا
والدین کا آئی جی پنجاب اور سی پی او راولپنڈی سے جلد سے جلد بچی کی بازيابی کا مطالبہ۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »