LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی

Share

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سیف سٹی پروجیکٹ سٹاف سے اہم میٹنگ کی ۔
میٹنگ میں شہر کے مختلف علاقوں میں سرویلنس کیمروں کی فعالیت، فوری ردعمل کی حکمت عملی کو یقینی بنانے
جرائم کی روک تھام کے لیے جدید تکنیکی وسائل کے استعمال سے نگرانی کے نظام کو مزید بہتر اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے بارے میں ہدایت کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »