BREAKING NEWS National اسلام آباد : کیپیٹل پولیس کامنشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف موثر کارروائیاں. Dailydigitalpost August 8, 2023 Share “تھانہ سنگجانی” پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔