LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) جماعت اسلامی نے بھی آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

Share

اسلام آباد (آئی پی ایس) جماعت اسلامی کی جانب سے بھی آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دی جائے۔ 26ویں آئینی ترمیم بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئینی ترمیم بنیادی آئینی ڈھانچے اور متعدد آئینی شقوں کے خلاف ہے۔

جماعت اسلامی کی درخواست میں وفاق سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »