LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ)چیف کمشنر و ڈپٹی کمشنر اسلام آباد آفس کے سامنے گرین بیلٹ پر غیر قانونی تعمیرات جاری

Share

میٹروپولیٹن کارپوریشن،سی ڈی اے،انوائرمنٹ،ڈی ایم اے بازار کو غیر قانونی قرار دے چکے بازار 10th ایوینو سائٹ پر تعمیر کیا جس رہا ہے

پرانے ہفتہ بازار کے ساتھ 200 عارضی اسٹالز تعمیر کرکہ 3 سے 4 لاکھ روپے میں فروخت کیئے جا رہے ہیں سی ڈی اے،ایم سی آئی،ڈی ایم اے میں کوئی فیس جمع نہیں کروائی جا رہی

غیر قانونی اسٹالز تعمیر میں ملوث رانا عمران نامی قبضہ مافیا ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی کے آبائی علاقے سے تعلق کا دعویدار

چیف کمشنر کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے چند ماہ پہلے بازار کی توسیع روک کر تعمیراتی میٹریل قبضے میں لینے کے احکامات جاری کیئے تھے جس کے بعد ڈی ایم اے،انفورسمنٹ،انکروچمنٹ نے قبضہ واہ گزار کروایا تھا

قبضہ مافیا گرین بیلٹ سے قیمتی درخت اکھاڑ کر نئے دو سو سٹالز تعمیر کر رہا ہے

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »