LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی میں جرائم میں دن بدن اضافہ اور پولیس جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے بجائے عام عوام اور صحافیوں پر غصہ نکال رہی ہے

Share

راولپنڈی

راولپنڈی میں جرائم میں دن بدن اضافہ اور پولیس جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے بجائے عام عوام اور صحافیوں پر غصہ نکال رہی ہے آج اڈیالہ جیل کے باہر کیمرہ مینوں سے پولیس کی بدتمیزی اور دھکے دیے کوریج سے روک دیا گیا حالانکہ صحافی اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں سی پی او صاحب نوٹس لینگے یا خود اپنی سربراہی میں سب کروا رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Up

Translate »