LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی رہائی، روبکار کی کاپی

Share

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی رہائی کی روبکار کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے تھانہ کوہسار میں درج دو مقدمات میں ضمانت منظور کی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے علیمہ خان اورعظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت کی۔
عدالت عدالت نے تھانہ کوہسارمیں درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کی۔ عدالت نے 20 ہزارکے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ تھانہ کوہسارکے مقدمہ میں علیمہ خان،عظمی خان4 اکتوبر سے گرفتار تھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »