Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب Digital Post October 22, 2024 Share اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے پہلے اجلاس کا نوٹیفیکشن جاری ،سپیشل کمیٹی کا پہلا اجلاس منگل شام چار بجے طلب کرلیا گیا، سپیشل کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ میں ہوگا۔