LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سلام آباد میں کالے شیشوں والے پیپرز، فینسی نمبر پلیٹس اور فلیشر لائٹس کے استعمال اور خریدو فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

Share

اسلام آباد میں کالے شیشوں والے پیپرز، فینسی نمبر پلیٹس اور فلیشر لائٹس کے استعمال اور خریدو فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی کی صورت میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »