اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سب الرٹ:تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی کے پانچ رکنی وفد نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور آئینی ترمیم پر ووٹ دینے یا نہ دینے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کی ہدایت ملی ہے۔

