LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب ،آئینی مسودے کی منظوری کا امکان :ذرائع

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب ،آئینی مسودے کی منظوری کا امکان،اجلاس کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا ،اجلاس میں چھبیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا ۔وفاقی کابینہ آئینی مسودے کی منظوری دے دے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »