LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر،نوٹسز جاری

Share

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کرنے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حق دفاع بحال کرنے کی اپیل پر سماعت 10اگست کو ہو گی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 10اگست کو سماعت کرینگے۔

یاد رہے کہ ٹرائل کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کردیا تھا،حق دفاع بحال کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی،عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کررکھا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »