اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب
Share

اسلام آباد:(آئی پی ایس)سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے 17 اکتوبر بروز جمعرات کو اجلاس طلب کیا ہے ۔
سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی اجلاس دن اڑھائی بجے ہوگا ۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے اپیل کی ہے کہ تمام مسلم لیگی سینیٹرز 16 اکتوبر کی شام تک اسلام آباد میں حاضری یقینی بنائیں،