LOADING

Type to search

National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار

Share

 آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہو گا۔
پی ٹی آئی نے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اجلاس جمعرات کی سہ پہر 3 بجے ہونا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »