اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) نئے چیف جسٹس پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی
Share
=چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔ وزیراعظم شہبازشریف، اعلی عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا سمیت دیگرشخصیات شرکت کرے گی جبکہ صدر آصف زرداری نئے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ہوگی،صدر آصف زرداری ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس پاکستان سے حلف لینگے۔
وفاقی حکومت نئے چیف جسٹس پاکستان کے تقرر کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف، اعلی عدلیہ کے