اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) سافٹ وئر اپڈیٹ ہونے کے بعد ملاحظہ کیجئے
Share
اسلام آباد
سافٹ وئر اپڈیٹ ہونے کے بعد ملاحظہ کیجئے
پی ٹی ائی کا پرامن احتجاج
علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا کہ آپ نے آنا ہے اور ہمیں آگ لگانے کیلئے پٹرول فراہم کیا اور بتایا کہ وہ ذمہ دار ہے، ہمیں یہ بھی کہا کہ ڈی چوک کے سامنے ہر چیز کو آگ لگادو چاہے وہ پولیس والے ہی کیوں نہ ہوں،گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے بیانات جاری کردیئے گئے