LOADING

Type to search

National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی گرفتار، سی آئی اے سینٹرمنتقل

Share

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعظم سواتی گرفتار ،گزشتہ روز رات 11 بجے اسلام آباد پولیس کی جانب سے اعظم سواتی کو گرفتار کیا گیا،اعظم سواتی کو گرفتار کرکہ تھانہ سنگجانی میں منتقل کیا گیارات گئے اعظم سواتی کو تھانہ سنگجانی سے سی آئی اے سینٹرمنتقل کیاگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »