LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) پی ٹی ائی کے کارکنوں کا غصہ اس گاڑی پہ نکل رہا ہے کون پوچھے گا ان سے

Share

پی ٹی ائی کے کارکنوں کا غصہ اس گاڑی پہ نکل رہا ہے کون پوچھے گا ان سے یہ 25 کروڑ عوام میں سے کسی کی گاڑی ہے اسی عوام کے ٹیکس سے ان وردی والوں کی تنخواہیں ان کو ملتی ہیں ذرا سوچیں وزیر داخلہ صاحب ایک نظر ادھر بھی اس گاڑی کا کیا قصور ہے یہ بھی احتجاج کرنے ائی تھی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »