LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

کراچی: کراچی سے حویلیاں جانے والی11آپ ہزارہ_ایکسپریس کو پیش آنے والے افسوس ناک حادثہ

Share

ڈویژنل سپرٹینڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی محمد ناصر خلیلی صاحب کی ہدایت پرسرہاری کے قریب کراچی سے حویلیاں جانے والی11آپ ہزارہ_ایکسپریس کو پیش آنے والے افسوس ناک حادثے کے پیش نظر ایمرجنسی انفارمیشن سنٹر کراچی اور حیدرآباد _ریلوے_اسٹیشن پر قائم کر دیا گیا ہے۔ معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابط کیا جا سکتا ہے

CMI/ kc No.
Cell no . 03333313438

CMI/kc
Cell no . 03332318053

Cmi Hdr .03340352194

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »