راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) نجی ٹی وی چینل پر پولیس فٹبال گراؤنڈ میں فائرنگ کی خبر کا معاملہ
Share
راولپنڈی
نجی ٹی وی چینل پر پولیس فٹبال گراؤنڈ میں فائرنگ کی خبر کا معاملہ
واقعہ 29 ستمبر کو پیش آیا جس پر سی پی او راولپنڈی کے احکامات پر پولیس کی مدعیت میں فوری مقدمہ درج کیا گیا،
فٹبال گراؤنڈ میں فائرنگ کرنے والے ملزم ارسل امتیاز کو سول لائنز پولیس نے گرفتار کیا،
ملزم ارسل نے کھیل کے دوران لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کر کے مدثر اور احمر کو زخمی کیا تھا،
ملزم ارسل کے والد پولیس میں آفس سپرنٹینڈنٹ ہیں جن سے پولیس لائینز میں الاٹ کوارٹر بھی خالی کروا لیا گیا ہے،
راولپنڈی پولیس قانون کی بلا تفریق عملداری پر یقین رکھتی ہے،
قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی،

