LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام اباد(ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی ایس پی صدر چوھدری عبدالکریم کا ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال کے اھم اسٹیک ہولڈر کی دعوت پر جم خانے کا دورہ

Share

اسلام اباد (ثاقب خان کھٹڑ)ڈی ایس پی صدر چوھدری عبدالکریم کا ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال کے اھم اسٹیک ہولڈر کی دعوت پر جم خانے کا دورہ چوٹی کے صحافیوں کے ساتھ ملاقات طارق شہزاد بندیشہ سمیت پی ایف یو جے کی مرکزی قیادت بھی موجود تھی امتیاز علی اسد۔ ۔ راشد بن امیر اور عثمان ملک سمیت دیگر صحافتی شخصیات نے ڈی ایس پی صدر پرتپاک استقبال کیا ۔ اس موقع پر ڈی ایس پی صدر نے کہا خانیوال کے صحافیوں کے ساتھ میرا قریبی تعلق رشتہ ہے اور صحافیوں نے بھی ہمیشہ جرائم کے خاتمے میں مثبت کردار ادا کیا پریس اور پولیس کے درمیان فرینڈ شپ کا قائل ہوں اور اس تعلق کو مزید مضبوط بنایا جائے گا صحافی معاشرے کی اصلاح کرتے ہیں اور ہمیشہ ائینہ دکھاتے ہیں ہر دور میں اس موقع پر صدر پریس کلب خانیوال طاہر نسیم نے کہا خانیوال کی خوش بختی ہے کہ یہاں چودری عبدالکریم جیسا ایک کمٹڈ افیسر تیرات ہوا ہے ہم امید رکھتے ہیں جرائم کا خاتمہ ہوگا اور میرٹ کی بالادستی ہوگی خانیوال پولیس کو قانون کے نفاظ میں صافتی کمیٹی کا بھرپور تعاون حاصل رہے گا اس موقع پر شب و روز کے ایڈیٹر امتیاز علی اسد کا کہنا تھا ایس ڈی پی او صدر سرکل خانیوال ڈی ایس پی چوہدری عبدالکریم کے لیے نیک تمنائیں


خانیوال کو چوھدری عبدالکریم صاحب جیسا اعلی تعلیم یافتہ اور جرات مند افیسر مل گیا اور اب امید پیدا ھو گئ ھے کہ عام ادمی کو انصاف ملے گا۔ چوھدری عبدالکریم صاحب 1997 کے بیچ کا حصہ تھے۔ وہ پی پی ایس سی کا امتحان اعلی نمبروں سے پاس کرکے بطور سب انسپکٹر پنجاب پولیس کا حصہ بنے۔ 1997 میں انکی پہلی تعیناتی بھی خانیوال میں ھوئی۔ اسی طرح ان کا تعلیمی کیئریر بھی بھت شاندار بے انھوں نے ایم ایس سی کرائم نالوجی کر رکھا ھے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ ایل ایل بی بھی ھیں۔ خانیوال پوسٹنگ سے قبل وہ فتح پور، میلسی اور ڈسٹرکٹ وہاڑی اور جہانیاں میں تعینات رہ چکے ھیں ۔ وہ بڑے پروفیشنل اور منجھے ھوئے پولیس افیسر ھیں۔ فیضان قیوم چوھدری اور چوھدری عبدالکریم پنجاب کے دو ایسے افیسر ھیں جن کا سروس کا میعار بھت اعلی اور بلند ھے ان کی قانون پر گرفت ہے وہ تفتیشی امور کو جانتے ہیں سراغ رسانی کا وسیع نیٹ ورک تشکیل دے کر جرائم کی سرکوبی کے لیے اپنا دماغ استعمال میں لاتے ہیں اس سے قبل بھی وہ جہانیاں میں بطور ڈی ایس پی تعینات رہ چکے ہیں ان کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے یہ امید کی جا سکتی ہے کہ مستقبل میں بھی ہو حسب روایت جرائم کی سرکوبی میں اپنا کردار ادا کریں گے بلا شبہ تھانہ صدر تھانہ سٹی تھانہ اور تھانہ کچا کو ان چار پولیس اسٹیشن پر مشتمل سرکل یا جرائم کی صورتحال تشویش ناک ہے منشیات کا خاتمہ ایک بڑا چیلنج ہے جبکہ قبضہ گروپ بھی پوری توانائی کے ساتھ موجود ہیں ان کی سرکوبی کریم چوہدری کے لیے بڑا چیلنج ہے اور ان کی سابقہ کارکردگی کے سامنے رکھا جائے تو یہ امید کی جا سکتی ہے کہ وہ حسب سابق ایک بہترین افیسر ثابت ہوں گے سابق صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوار راشد بن امیر نے کہا چوہدری عبدالکریم ایک کرائم فائٹر افیسر ہیں انہوں نے ہمیشہ رول اف لا کی بات کی ہے اور قانون کی بالادستی کے لیے ہمیشہ عملی کردار ادا کیا ہے ان کی تعیناتی سے یہ امید ہو گئی ہے خانیوال شہر کے ساتھ چوہدری عبدالکریم کا پرانا رشتہ ہے اور مقامی لوگوں سے ان کا تعلق دو تین دہائیوں سے ہے اب امکان ہے کہ وہ جرائم کے خاتمہ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے بالخصوص خانیوال میں قبضہ گروپوں کے خاتمے کے لیے وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب خانیوال طارق شہزاد بندشہ کا کہنا ہے کہ چودری عبدالکریم ایک پروفیشنل افیسر ہیں انہوں نے ہمیشہ معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لانے کے لیے اپنا عملی کردار ادا کیا ہے منشیات فروشوں ٹاؤٹ مافیا اور رسہ گروں کے لیے چوہدری عبدالکریم ایک ڈراونا خواب ہے ان کے ہوتے ہوئے انصاف ہوتا ہوا نظر ائے گا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »