LOADING

Type to search

BREAKING NEWS National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) حکومت مخالف اتحاد کیلئے جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے رابطہ

Share

حکومت مخالف اتحاد کے لیے جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان ملاقات طے ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا وفد پیر کو پی ٹی آئی وفد سے اسلام آباد میں ملاقات کریگا، ملاقات میں سیاسی امور اور اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی کے بارے میں تبادلہ خیال ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »