LOADING

Type to search

National

اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) احتجاج کمزور،پالیسی ناقص،عمران خان چیئر مین پی ٹی آئی گوہر خان پر برہم،جلد ہٹایا جا سکتا ہے:ذرائع

Share

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر گوہر چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا، نیے چئیرمین کے لیے اسد قیصر کو فیورٹ قراردیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کو بانی تحریک انصاف کا پیغام پہنچایا گیا تھا، اسد قیصر عمران خان کو ملنے جمعرات کو اڈیالہ جیل بھی گئے تھے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اسد قیصر کئی گھنٹے انتظار کرتے رہے مگر ملاقات نہ ہوسکی، ملاقات نہ ہونے کے باعث عمران خان نے اعلان نہیں کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »