اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد : ایکسائز دفتر/6 ایجنٹس گرفتار
Share
اسلام آباد
اسلام آباد : ایکسائز دفتر/6 ایجنٹس گرفتار
ایجنٹ مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری
محکمہ ایکسائز کے باہر سے مزید 6 ایجنٹس کو گرفتار کر لیا گیا
کاروائی اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کی جانب سے کی گئی
ایجنٹس کے خلاف شہری ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں، ڈی سی اسلام آباد
ایجنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے، عرفان میمن

