LOADING

Type to search

National

راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) احتجاج ختم ہونے کے بعد سی پی او راولپنڈی کے قافلے کیساتھ موجود باوردی اہلکاروں کی صحافیوں پر ربڑ بلٹس کی آزادانہ فائرنگ و آنسو گیس کی شیلنگ

Share

راولپنڈی

احتجاج ختم ہونے کے بعد سی پی او راولپنڈی کے قافلے کیساتھ موجود باوردی اہلکاروں کی صحافیوں پر ربڑ بلٹس کی آزادانہ فائرنگ و آنسو گیس کی شیلنگ ، دن بھر متعدد صحافیوں کو ٹارگٹ کرکے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔۔۔۔ یہ ریاستی جبر نہیں تو اور کیا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »