LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ کرپا سب انسپکٹر خرم شہزاد اور اے ایس آئی سعید احمد کو ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے نقد انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا۔

Share

اسلام آباد

ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ کرپا سب انسپکٹر خرم شہزاد اور اے ایس آئی سعید احمد کو ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے نقد انعام اور تعریفی اسناد سے نوازا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »