لاھور(ڈیجیٹل پوسٹ) پنجاب ادارہ برائے زبان ، فن تے ثقافت ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے بسلسلہ جشن عید میلادالنبی قوالی نائٹ 28 – ستمبر شام 7 ،بجے پنجاب آڈیٹوریم قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد کی جارہی ہے
Share
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھنے ہوئے جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بابرکت مہینہ میں پنجاب ادارہ برائے زبان ، فن تے ثقافت کے اشتراک سے 28 – ستمبر بروز ہفتہ شام 7 – بجے پنجاب آڈیٹوریم قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاھور میں منعقد کی جارہی ہے جس میں ملک کے نامور قوال اور مشہور و معروف گلوکار طاہر مہدی نذرانہ عقیدت پیش کریں گے – اس بات کا اعلان پیر سید سہیل بخاری سیکریٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان و چئیرمین ایوارڈز کمیٹی نے کیا ہے –

