National اسلام آباد(ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف منظم کارروائیاں جاری۔ Dailydigitalpost September 23, 2024 Share اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف منظم کارروائیاں جاری۔ نشہ اب نہیں کی تحریک کے تسلسل میں تھانہ کرپا پولیس ٹیم نے منشیات کی خرید وفروخت اور ترسیل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔