National لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) اپوزیشن لیڈر پنجاب کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس فورا طلب کرنے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی گئی Dailydigitalpost September 15, 2024 Share لاہور اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس فورا طلب کرنے کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی گئی۔ ایجنڈے میں لاہور جلسے ، اسلام آباد لیڈرشپ کی غیرقانونی گرفتاری شامل ۔ لاہور جلسے کی تیاریوں کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا